*🎉 خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری! 🎉*

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کمالیہ کے *تمام پاس آؤٹ طلبہ و طالبات جو اس وقت بغیر روزگار ہیں اور جاب کے خواہشمند ہیں،* کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہم آپ کو لے کر جھنگ جارہے ہیں جہاں ہمارے لیے ایک بڑے جاب فیئر کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں بڑے بڑے ادارے اور انڈسریز آرہی ہیں جو موقع پر آپ کو انٹریو کرکے جاب آفر کریں گے۔ 

تمام امیدواران، خواہ انہوں نے *ڈی اے ای (ٹیکسٹائل، کیمیکل، سول، کمپیوٹر/سی آئی ٹی) کیا ہو یا کوئی شارٹ کورس مکمل* کیا ہو، *فوری طور پر آن لائن رجسٹریشن کریں* تاکہ جاب فیئر میں شرکت اور روزگار کے مواقع حاصل کیے جا سکیں۔

🔗 *TEVTA رجسٹریشن (لازمی)*:

https://careers.tevta.gop.pk/register

📋 *گوگل فارم (ڈیٹا شیئر کرنا ضروری)*:

https://forms.gle/cQjRYSXWLTjJGNXV8

📌 *نوٹ: آن لائن رجسٹریشن کے بغیر شرکت ممکن نہیں۔*

⏰ *تاخیر نہ کریں، آج ہی اپلائی کریں*!

📞 *رابطہ:*

ڈاکٹر شکور عالم

پلیسمنٹ آفیسر

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کمالیہ📱 0334-5095109